اور اب بلاگ سپاٹ
بات یہ کہ آپکا بلاگ یا سائٹ گوگل سے ڈی انڈیکس کر دیا جانا بہر حال ایک تشویشناک بات ہے۔ مانا کہ لوگ فی الحال گوگل میں سرچ کے لیے اردو نہیں لکھ رہے لیکن پھر بھی یہ بات ناقابل قبول ہے کہ آپکا بلاگ گوگل سے منقطع ہی کر دیا جائے۔ اسی لیے ورڈ پریس کو بادل نخواستہ الوداع کہتے ہوئے اس بلاگ کو اب بلاگ سپاٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
