اور اب بلاگ سپاٹ
بات یہ کہ آپکا بلاگ یا سائٹ گوگل سے ڈی انڈیکس کر دیا جانا بہر حال ایک تشویشناک بات ہے۔ مانا کہ لوگ فی الحال گوگل میں سرچ کے لیے اردو نہیں لکھ رہے لیکن پھر بھی یہ بات ناقابل قبول ہے کہ آپکا بلاگ گوگل سے منقطع ہی کر دیا جائے۔ اسی لیے ورڈ پریس کو بادل نخواستہ الوداع کہتے ہوئے اس بلاگ کو اب بلاگ سپاٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس بلاگ کی کچھ دیگر تحریریں
ارے ارے...

السلام عليکم
موضوع سے باہر لکھنے کی معذرت کرتے ہوئے عرض ہے کہ 10 نومبر کو شائع کردہ وعدہ کے مطابق ميرا مندرجہ ذيل بلاگ نئی ويب ہوسٹنگ پر منتقل ہو گيا ہے ۔ آپ سے التماس ہے کہ ميرے اس بلاگ کو کھول کر ديکھئيے اور از راہِ کرم بذريعہ ميرے بلاگ پر تبصرہ يا بذريعہ ای ميل مطلع فرمايئے کہ يہ کھُلا يا نہيں تاکہ مجھے اطمينان ہو کہ ميری يہ خدمت رائيگاں نہيں گئی ۔ ميں آپ سب کے تعاون کا مشکور ہوں گا
http://www.theajmals.com
کیا ورڈ پریس سے بہتر سروس بلاگ سپاٹ کی ہے؟
@ ارتقاءحیات:
بہتر بلاگ سپاٹ اس لحاظ سے ہے کہ آپ اس کی تھیم یعنی ٹیمپلیٹ میں ترامیم کر سکتے میں جبکہ ورڈ پریس ڈاٹ کام اس قسم کی آزادی نہیں دیتا۔